32۔ صلہ رحمی

صِلَةُ الرَّحِمِ فَإِنَّهَا مَثْرَاةٌ فِي الْمَالِ وَمَنْسَأَةٌ في الْأَجَلِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۱۰۸) رشتہ داروں سے اچھا برتاؤ کرنا کہ یہ مال میں اضافہ اور عمر کی درازی کا سبب ہے۔ انسان کا انسان سے برتاؤ اس کی فکر کا عکاس ہوتا ہے۔ اگر کوئی انسان دوسرے انسان کی عزت و احترام کا قائل ہے … 32۔ صلہ رحمی پڑھنا جاری رکھیں